IQBAL KAZMI

اقبال حسین کاظمی

سید اقبال حسین کاظمی13 رجب ا لمرجب 1348ھ بمطابق 15 دسمبر 1929ء  کو ریاست بھرت پورراجھستان بھارت میں پیدا ہوئے۔والد کا نام سید تفضل حسین مرحوم تھا۔

آپ نے شعری و ادبی ذوق ددھیال اور ننھیال دونوں طرف سے ورثے میں پایا۔شعر گوئ کا آغاز 1948 میں کر دیا تھا۔ابتداء میں غزلیں کہیں اور پھر نعت مناقب اور مراثی کی طرف متوجہ ہوئے۔

آپ کا تصنیف کیا ہوا مجموعہ مراثی “استغاثہ” 2005 میں شائع ہوا۔مرثیہ فاوءنڈیشن کا قیام آپ کے قابل قدر کاموں میں سے ایک ہے۔اس کے علاوہ آپ کی تالیفات میں” اوراق کربلا”، “عروج المراثی” اور کئ مجلے شامل ہیں۔

MARASI E JANAB IQBAL KAZMI

 

AZADI

BARADAR

DIL

HIJRAT

IMTAHAN

INSAAN

INTEZAR

RANG

TOTAL MARSIYAS = 8

 

Total Page Visits: 3495 - Today Page Visits: 2

eMarsiya – Spreading Marsiyas Worldwide