REHAN AZMI

  ریحان اعظمی

جدید اردو ادب کی تاریخ کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ریحان اعظمی کے ذکرکے بغیر نامکمل رہے گی، وہ ایک استاد، صحافی اور قلمکارہیں لیکن بنیادی طور پرآپ کا طرہ امتیازشاعری ہے۔ رثائی ادب میں ان کی 25 سے زائد کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں ’نوائے منبر‘، غم، ’آیاتِ منقبت‘ اور ’ایک آنسو میں کربلا‘ سمیت دیگر کئی کتب شامل ہیں جبکہ ’ریحانِ کربلا‘ طباعت کے مراحل میں ہے۔

special thanks to Zeeshan Zaidi for this short biography

MARASI E REHAN AZMI

 

AYE HURRIYAT PASAND QALAM SAR UTHA KE CHAL

RABBAY QALAM QALAM KO MERAY AITEBAT DAY

RAZIQ SUKHAN KE RIZQ E SUKHAN KAR ATA MUJHAY

RUKH PAR NAQAB DAL KAR CHALNAY LAGA QALAM

YARAB MERI NAJAT KA SAMAN DE MUJHAY

TOTAL MARSIYAS = 5

Total Page Visits: 5616 - Today Page Visits: 4

eMarsiya – Spreading Marsiyas Worldwide